وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پولیس گاڑی نذر آتش
&amptemp hashba9673b1ed2097b3aab4c51f69af3325 - وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پ
وکلا Ú©Ùˆ منتشر کرنے کیلئے پولیس کا لاٹھی چارج اور آنسو گیس Ú©ÛŒ شیلنگ، کئی افراد زخمی، وکلا Ù†Û’ پولیس موبائل Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الØ+سن چوہان پر بھی تشدد، پولیس Ù†Û’ متعدد وکلا Ú©Ùˆ گرفتار کر لیا۔
تفصیلات Ú©Û’ مطابق سوشل میڈیا پر لاہور Ú©Û’ وکلا Ú©Û’ خلاف پرانی ویڈیو دوبارہ وائرل ہونے پر لاہور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن Ú©Û’ سینکڑوں وکلا سراپا اØ+تجاج بن گئے اور انہوں Ù†Û’ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی Ú©ÛŒ ینگ ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس Ú©Û’ خلاف اØ+تجاج کرتے ہوئے ہسپتال پر دھاوا بول دیا۔ اس موقع پر سینکڑوں وکلا ہسپتال کا مرکزی دروازہ توڑ کر اندر داخل ہو گئے۔
&amptemp hashba9673b1ed2097b3aab4c51f69af3325 - وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پ
اس صورتØ+ال Ú©Û’ باعث علاج معالجہ Ú©Û’ سلسلے میں آئے ہوئے مریض ہسپتال میں Ù…Ø+بوس ہو کر رہ گئے۔ اس ہنگامہ آرائی Ú©Û’ دوران پولیس Ú©ÛŒ بھاری نفری بھی موجود تھی لیکن اہلکار خاموش تماشائی بنے رہے۔
مشتعل وکلا Ù†Û’ ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے ہسپتال Ú©ÛŒ عمارت اور گاڑیوں Ú©Û’ شیشے بھی توڑ دئیے۔ یہ سلسلہ جاری تھا کہ ÚˆÛŒ آئی جی آپریشنز رائے بابر ہسپتال پہنچے جن Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… پر ہسپتال میں موجود پولیس Ú©ÛŒ بھاری نفری Ù†Û’ اØ+تجاجی وکلا پر لاٹھی چارج کر دیا اور آنسو گیس کا بھرپور استعمال کیا۔
&amptemp hashba9673b1ed2097b3aab4c51f69af3325 - وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پ
پولیس کارروائی Ú©Û’ جواب میں وکلا Ù†Û’ ہسپتال Ú©Û’ اندر پتھراﺅ شروع کر دیا اور پولیس Ú©ÛŒ ایک گاڑی Ú©Ùˆ Ø¢Ú¯ لگا دی۔ وکلا پولیس Ú©ÛŒ جانب سے لگائی جانے والی تمام رکاوٹیں ہٹا کر ہسپتال میں داخل ہو گئے اور ڈاکٹروں Ú©Û’ خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے ہسپتال Ú©Û’ اندر اØ+اطہ میں دھرنا دے دیا اور جیل روڈ پر ٹریفک بند کردی۔بتایا گیا ہے کہ وکلا Ú©Û’ خلاف سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے Ú©ÛŒ اطلاعات ملتے ہی ماتØ+ت عدالتوں Ú©Û’ وکلا مشتعل ہوئے۔ انہوں Ù†Û’ ایوان عدل سے Ù¾ÛŒ آئی سی تک پیدل اØ+تجاجی ریلی نکالی جس میں خواتین وکلا Ú©ÛŒ بڑی تعداد بھی شامل تھی۔ وکلا Ù†Û’ ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈ بھی اٹھا رکھے تھے جن پر ڈاکٹروں Ú©Û’ خلاف مختلف نعرے درج تھے۔ وکلا اور ڈاکٹروں Ú©Û’ درمیان لڑائی میں شدت آنے سے مریضوں Ú©Û’ ساتھ ساتھ شہریوں Ú©Ùˆ بھی شدید مشکلات کا سامنا پڑا۔
&amptemp hashba9673b1ed2097b3aab4c51f69af3325 - وکلا آپے سے باہر، پی آئی سی پر دھاوا، ہسپتال میدان جنگ بن گیا، پ